18 مارچ 2024 - 20:54
ویڈیو | امریکہ پر روس کا ایٹمی حملہ کیسا ہوگا؟

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا کے مطابق، روسی ذرائع ابلاغ نے حال ہی میں ایک ویڈیو کلپ میں امریکہ پر روس کے ایٹمی حملے کی کیفیت کی تصویر کشی کی ہے۔ سوشل میڈیا میں اس ویڈیو پر وسیع پیمانے پر رد عمل دکھایا گیا۔/ 110